سمجھا رہا ہوں
Poet: By: Arshad Ali, harrisburg pa usaارشد سمجھا رہا ہوں اس کی باتوں پے مت جانا 
 اس دل کے کیا کہنے یہ تو دیوانا ہے مستانا
 
 چھوڑو سب دھندے چلو چل کے دیکھیں
 بلبل کہہ رہا ہے کچھ بہار سے افسانہ
 
 موقع ہے فضا ہے دل بھی جگر فدا ہے
 اپنا ہی ہے ادھر کون پس ان کا ہے زمانہ
  
More Sad Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 