سمجھ کر کانچ کا ٹکڑا

Poet: By: faisal baloch , hub chowki

سمجھ کر کانچ کا ٹکڑا
تراشا مجھ کو دنیا نے
بنا پھر بھی نہیں کنگن
تیری نازک کلائی کا

Rate it:
Views: 560
10 Dec, 2010