سنسان شہر
Poet: Gulshan By: Gulshan, lahoreیہ شہر اگر شہر ہے تو سنسان سا کیوں ہے
اس شہر کا ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
اس شہر کے لوگ جسے کہتے ہیں مسیحا
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے
مٹی سے بنا ہے تو گر کیوں نہیں جاتا
پتھر کا صنم ہے تو انسان سا کیوں ہے
More Sad Poetry







