Add Poetry

سنو ! تم ان آنکھوں میں خواب نہیں بننا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

سنو !
تم ان آنکھوں میں خواب نہیں بننا
اگر یہ پورے نیہ ہوں تو
بہت تکالیف دیتے ہیں
یہ انسان کو زندھی کے
ساتھ ساتھ کبھی کبھی
موت بھی دیتے ہیں
سنو !
کوئی کتنا بھی یقین دلائے
مگر تم کسی اجنبی پے
اعتبار نہیں کرنا
لوگ اپنا بن کر دھوکہ دیتے ہیں
میری بات مانو تم
کسی سے پیار نہیں کرنا
زندگی عذاب بن جاتی ہیں
سنو !
تم کسی پے جان نثار نہیں کرنا
لوگ تمہاری وفا کو بھی
تمہارا کوئی انداز سمجھے گیے
سنو !
تم کسی پے اندھا اعتماد نہیں کرنا
جانے والے لوٹ کر کہا آتے ہیں
میری بات مانو تو تم
تم مسافروں کا انتظار نہیں کرنا
سنو !
تم چھوڑ دو محبت کرنی
تم تو بہت نادان ہو
میری جان تم محبت کے
چکر میں اپنی زندگی برباد نہ کرنا
سنو !
زمانے میں تماشا بن جاؤ گی
تم کسی سے کبھی اظہار نہ کرنا
کوئی بھی تمہارے دکھ کا
ساتھی نہیں ہو گا
میری بات مانو تم کسی سے
وفا کرنے کا وعدہ نہیں کرنا

Rate it:
Views: 433
22 Nov, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets