سنو دوست ہمیں تم سے اتنا ہی کہنا ہے مجبور ہوں مجھے تم سےدور رہنا ہے جدائی کی آگ میں تم تنہا نہیں جلوگے تمیں نہیں یہ عذاب مجھےبھی سہنا ہے