سن لئے میں نے ۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

اپنی آنکھوں میں کچھ خواب بُن لئے میں نے
سمجھو پلکوں پہ اپنی اشک چن لئے میں نے

جو تیرے لب کبھی نہ کہہ سکے تھے لفظوں میں
وہی الفاظ سارے آج سن لئے میں نے ۔۔۔

Rate it:
Views: 359
04 Sep, 2013