سوگPoet Submitted byFaisal KhanText sizeA− A A+عقل کے سوگ مار دیتے ہیں عشق کے روگ مار دیتے ہیں آپ خود تو کوئی نہیں مرتا دوسرے لوگ مار دیتے ہیںPrevious CopyNext