Add Poetry

سو فیصد

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

اب صحبتِ یاراں کی خاطر پیتے ہیں یہاں جو پیتے ہیں
ہم نشہء مے سے واعظ جی! آزاد ہوئے ہیں سو فیصد

تعمیر کے جذبے مِٹ جائیں، تخریب جہاں پر گھر کر لے
وہ گھر اے پیارو لکھ رکھو! برباد ہوئے ہیں سو فیصد

Rate it:
Views: 391
01 Jun, 2014
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets