سُنو
Poet: By: Rania Ch, Lahoreسُنو
زرا سوچو
کیا گُزرے گی دل پہ تُمہارے
کوئی چاہے تُمہیں میری طرح
اور پھر
کوئی چھوڑ دے تمہیں تُمہاری طرح
More Sad Poetry
سُنو
زرا سوچو
کیا گُزرے گی دل پہ تُمہارے
کوئی چاہے تُمہیں میری طرح
اور پھر
کوئی چھوڑ دے تمہیں تُمہاری طرح