میرے الفاظ اگر میرے جذبات کے عکاس ہوتے تو میں اپنے خون سے گزرے لمحات کی داستان لکھتی مگر نہیں سچی محبتیں تو خوشبو بن کر ہواؤں کے سنگ خود بخود بکھر جاتی ہیں اپنوں تک پہنچ جاتی ہیں ۔۔۔