سچے پیروں کا بےحد احترام کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں سچےپیروں کابےحد احترام کرتا ہوں
مگران کاروباری پیروں سےذرانہ ڈرتا ہوں
حق بات کہنےوالوں کو یہ جن چمٹادیتےہیں
یعنی ان کےپیچھےاپنےپالتو کتےلگادیتےہیں
میرے خلاف گھٹیاحرکتیں جو بار بارکرتےہیں
اس طرح اپنےگمراہ ہونےکا یہ اقرارکرتےہیں
جو پیرسچےاولیاءالله کے نقش قدم پہ چلیں گے
دوسرےمکتب فکرکہ لوگ ان کی عزت کریں گے
اگریوں ہی سیدھےسادھےمریدوں کولوٹتےرہوگے
پھرحق پہ چلنےوالوں کہ ہاتھوں خوارہوتےرہو گے

Rate it:
Views: 334
24 Jan, 2012