سڑک اور پتا
Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbonمیں سڑک پے تنہاپڑا
 اک خزاں رسیدہ پتا تھا
 ہرآہٹ کاخوف سہماجاتاتھا
 میرے وجودکو لڑزاجاتاتھا
 تیری چاہت کے لمس نے
 میرےوجودکوہراکردیا
 میرے دل میںا ااپنی 
 محبت کا گھرکردیا
 ہرآہٹ کےخوف سےدورکردیا
 میرے احساسات کوبہادرکردیا
 جب سب کچھ تو نےدےدیامجھے
 مجھے پھر تنہاکردیاا
 اور،
 آج بھی وہی سڑک ہے
 جس
 پے پڑا ہو میں
 اک اداس اورتنہا،ڈراسہما
 لڑزتا ہوا خزاں رسیدہ پتا،
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 