سکوت قرب

Poet: Kaki By: Kaki, kraci

سکوت قرب میں اترو تو یاد کر لینا
کبھی جو ٹوٹ کربکھرو یاد کر لینا

خوشی کے وقت میں چاہے مجھے بھلا دینا
غموں کی راہ جو دیکھو تو یاد کر لینا

مانا کہ تم گفتگو کےماہر ہو
وفاکے لفظ پےاٹکو تو یاد کر لینا

Rate it:
Views: 439
19 Aug, 2010