محفلوں میں دل نہیں لگتا میں تنہائیوں کا شاعر ہوں بات تمکو سمجھ نہ آئیگی کینکہ گہرائیوں کا شاعر ہوں وصال ء یار کی آرزو کسے فقط جدائیوں کا شاعر ہوں لوگ اب یاد کہاں رکھتے ہیں کیونکہ رسوائیوں کا شاعر ہوں