شام کے مسلمان
Poet: فریحہ امجد By: Fareeha Amjad, Calgaryزندگی گزر گئ یوں ہی روتے روتے
اب تو آنکھ سے پانی نہیں لہو بہتا ہے
ظلم کی انتہا ہے گلی گلی میں
تھک گیا ہے خون بھی بہتے بہتے
یہ زندگی بھی کیسی زندگی ہے
ختم ہی نہیں ہوتی ظلم سہتے سہتے
More Sad Poetry







