شاہ جی کی شاعری
Text size
ان کے گھر گئے تو کوئی بات بھی نہ ہو سکی
ان سے تو میری سامنےملاقات بھی نہ ہوسکی
غر و ب ہو گیا ہے اب آ فتا ب ز ند گی
منچلے جذ بوں کی تو شروعات بھی نہ ہوسکی
ان کے گھر گئے تو کوئی بات بھی نہ ہو سکی
ان سے تو میری سامنےملاقات بھی نہ ہوسکی
غر و ب ہو گیا ہے اب آ فتا ب ز ند گی
منچلے جذ بوں کی تو شروعات بھی نہ ہوسکی