شدت

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

کبھی اگر تم دعا میں کسی کو مانگوں
پھر وہ تم کو نا ملے تو یہ جان لو
کہ کہیں کوئی اور تمہیں اپنے رب سے مانگ رہا ہے
اور اس کی محبت میں تم سے زیادہ شدت ہے

Rate it:
Views: 625
28 Aug, 2008