شرک

Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Karachi

غیر کی بانہوں میں اُسے دیکھ کر احساس ہوا
رب نے کیوں شرک کو اخراجِ ایماں رکھا ہے

Rate it:
Views: 525
19 May, 2015