شکستہ رل نم آنکھیں اور تیری یاد
Poet: علینہ ملک By: aleena malik, Sialkot
شکستہ رل نم آنکھیں اور تیری یاد
ضبط صبر ھجر اور بر داشت
اب کہ یہی جذبات ھیں سرمایہ حیات
نہ بچی وہ شوخی نہ ادا نہ ہو اب دلنواز
تو نھیں نہ سہی اب رہا کیا دنیا میں اک تیرے بعد۔۔
More Sad Poetry






