بکھرے ہوئے پھولوں کا شاخوں سے کیا مطلب اجڑی ہوئی کلیوں کو گلزار سے کیا لینا ہم نے تو گزاری ہے زندگی نفرت میں اپنی ہم جیسے بنجاروں کو پیار سے کیا لینا ہمیں ہے لاحق تیرے ہی عشق کی بیماری تجھے میری طبیعت میرے بخار سے کیا لینا