شکست محبت

Poet: By: Zeeshan Hafeez, Jhang Sadar

حسیں آنکھوں کو پڑھنے کا ابھی تک شوق ہے مجھ کو
محبت میں اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی

Rate it:
Views: 437
17 Aug, 2010