ہم نے سوچا تھا کسی اجنبی لمحے میں جو بچھڑوں گے تو شکایت بھی کرو گے مگر! یہ جانا ہے آج ہی ہم نے تم سے کہ غیر تو کبھی شکوہ کناں نہیں ہوتے شمع