شکوہ
Poet: ranaashfaqqaiser By: ranaashfaqqaiser, mianwaliلبوں پر قفل خاموشی
زبان حال سے گویا
خدایا تیری دھرتی پر
تیری مخلوق کہتی ہے
تو خالق ہے میرے مولا
تیرے مرزوق بندوں پر
حصول رزق مشکل ہے
More Life Poetry
لبوں پر قفل خاموشی
زبان حال سے گویا
خدایا تیری دھرتی پر
تیری مخلوق کہتی ہے
تو خالق ہے میرے مولا
تیرے مرزوق بندوں پر
حصول رزق مشکل ہے