شکوہ
Poet: وسیم احمد یوسف مامجی By: Wasimahmed Yusuf Mamji, Vadodaraقبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے
More Sad Poetry
قبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے