شکوے شکایتوں کی نہیں ،یہ ظرف ظرف کی بات ہے

Poet: Haroon By: Haroon, Gharo

شکوے شکایتوں کی نہیں
یہ ظرف ظرف کی بات ہے

تیرے وہم و گماں میں بھی ہم نہیں
اور تو لفظ لفظ مجھے یاد ہے

Rate it:
Views: 2595
28 Jul, 2021