ترے سینے کی حرارت سے عاری ہوں ماں اب پتھروں پہ سونے کی عادی ہوں ماں ہوگئی ہے عیاں حقیقت ترے جھوٹ کی کہا کرتی تھی کہ میں شہزادی ہوں ماں