صبر کریں ؟

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

کچھ اگر عرض کریں بھی تو شکایت نہ کریں
ہے یہ فرمودہ ئِ شاہ یہ حجت ہوگی

ہم سے وہ شکوہ کی دولت بھی لئے لیتے ہیں
ہم اگر صبر کریں گے تو قیامت ہوگی

Rate it:
Views: 575
17 Nov, 2012