صبر

Poet: Ashraf Patni By: Patni Ashraf, karachi

محبت اب کس رخ کو جا کر ٹھرے گی
اس صبر و شکر میی زندگی روٹھ جائیگی

سنا ہے اس کے آنے کا کہ وہ آئیگی
حالات کیا ہونگے جب موت مسکرائیگی

Rate it:
Views: 879
15 Apr, 2008