Add Poetry

صحرا کی طرح

Poet: Maria riaz By: Maria Riaz, Haroona abad

صحرا کی طرح اے خدا کبھی کسی کی زندگی نہ کرنا
دو پل کا اجنبی اسے تپتی ریت کا نام دے جاتا ہے
رات کا اجنبی اسے خوبصورت یاد دے جاتا ہے
دن کا اجنبی اسے ملامت کر کے چلا جاتا ہے
صحرا میں کبھی بسرا ہوا نہیں
صحرا دل لکانے کی جگہ نہیں
صحرا میں کبھی کوئی عشق ڈوبا نہیں
‏ صحرا کو کبھی پانی نے سیراب کیا نہیں
‏ صحرا کی طرح اے خدا
 

Rate it:
Views: 373
30 May, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets