میں نے پوچھا کیا حال اب تمہارا ہے بولا کہ جگ کی بے حسی نے مارا ہے میں نے پوچھا ہو اس قدر غمگین کیوں بولا مجھ کو یہ سب کچھ کہاں گوارا ہے جب پوچھا تیرے نہ چاہنےسے کیا ہو گا بولا جھوٹی امید بھی تو اک سہارا ہے