صدائے غم

Poet: Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Srinager Kashmir

 غموں کے شہر میں رہنے کی عادت ہو گئی ہم کو
نموں کی لہر میں بہنے کی عادت ہو گئی ہم کو

خفا ہوتے رہو، جفا کرتے رہو تو اے جفا کش
صدیوں سے جفا سہنے کی عادت ہو گئی ہم کو

Rate it:
Views: 458
21 Oct, 2009
More Sad Poetry