صرف لاحاصلی کا دکھ نہیں لوگوں کو یہاں ایسے بھی ہیں جنہیں حاصل کی پریشانی ہے ہر طرف بھیڑ نظر آتی ہے بازاروں میں نہیں معلوم گرانی ہے کے ارزانی ہے