Add Poetry

صلہ وفاؤں کا کچھ تو ملنا ہی تھا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

صلہ وفاؤں کا کچھ تو ملنا ہی تھا
آج نہیں تو کل دلوں کو بکھرنا ہی تھا

کوئی الزام ہوتا ، یا کوئی تعریف ہوتی
اسے کہتے وقت حدوں سے گزرنا ہی تھا

کیا ہوا ؟ جو آج آخری بھرم ٹوٹ گیا
جب ریت کے محل تھے تو ُانہیں مٹی میں ملنا ہی تھا

کیا ہوا ؟ جو آج پھر تنہا رہ گیے ہم لکی
تنہایوں کو بھی تو کسی کا ساتھ ملنا ہی تھا

گر گیے یو ہی آنسو دعا مانگتے مانگتے
جب ہاتھ ُاٹھائے تھے تو کچھ تحفہ تو ملنا ہی تھا

سہ لیاہنس کر ُاس کا ہر الزام اس ُامید پر لکی
کہ اگر خدا ہے تو ُاسے پھر لوٹ کے آنا ہی تھا

Rate it:
Views: 399
16 Sep, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets