Poet: syed aqeel shah By: syed aqeel shah, sargodha
وہ بھی لوگ کیسے تھے لوگ جو رُخ ِزندگی کی صلیب پر ہر وقت لیتے تھے سسکیاں جنہیں بوجھ لگتی تھی زندگی جنہیں موت کی تھی امید بس رُخِ ِزندگی کی صلیب پر یہ بھی دیکھا اکثر ہے معجزہ وہی لوگ صدیوں کھڑے رہے نہ مرے نہ زندہ رہے کبھی