صِرف آنسو

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

جن کے پیار بچھڑے ہیں
اُن کا سکون سے کیا تعلق

اُن کی آنکھوں میں نیند نہیں
صِرف آنسو آیا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 496
06 Sep, 2018