ضبط اتنا نہ آزما کہ مر جائیں عنبر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد، پنجاب، پاکستان،

ضبط اتنا نہ آزما کہ مر جائیں عنبر
ھم بھی انساں ہیں کوئی پتھر تو نہیں

Rate it:
Views: 415
15 Oct, 2015