جانے کیوں پندرہ کا تنہا اور اداسی پہنے چاند مجھ کو اچھا لگتا ہے شاید یوں چودہ تو اب میری ضد ہے کیونکہ چودہ کا خوش چاند اس کو اچھا لگتا تھا