ضرورت

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

رات کو جاگ کے تیری یاد آئے تو احساس ہوا
ایک زمانے میں تیری نیند کی راحت ہم تھے

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے

Rate it:
Views: 736
11 Aug, 2008