ظلم کی لہر

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, karachi

میری جان پہ کیسا کیسا ظلم ہوتا تھا
جب میں بچہ تھا بہت زیادہ روتا تھا

حالات اب بھی بچپن سے کچھ فرق نہیں عاجز
بس اب پختہ ہے ذہن اس وقت کچا تھا
 

Rate it:
Views: 374
14 Sep, 2012