عادت

Poet: Falak By: Falak, riyadh

مجھے اس کو پانے کی بہت چاہت ہے
پیار کر کے نبھانا میری عادت ہے

ساری عمر بیت گئی پھر پتا چلا فلک
بیوفائی کرنا تو لڑکیوں کی عادت ہے

Rate it:
Views: 459
01 Jun, 2010