عاشق بد نام

Poet: Mohammad Shameem Irfani By: Mohammad Shameem Irfani, Riyadh - Saudi Arab

مرے ساقی ! مجھے تو یونہی تشنہ کام رہنے دے
صراحی پھینک دے ، یہ بادہء گلفام رہنے دے

میں تیری کم نگاہی کا ازالہ کر نہ پاوءں گا
تو اپنے عاشق بد نام کو بد نام رہنے دے

 

Rate it:
Views: 445
18 Oct, 2017