بڑی عجب ہے یہ دنیا، عجب ادا اسکی ہمیں ہنسانے وہ آئے ،خود ہی رونے لگے کیونکہ چھ عشرے گذارے لئے کسک و امید منتظر راہ امن اب لحد میں سونے لگے