عجب ہے دل
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockعجب ہے دل میرا، مجھے بیکل بنا رکھا ہے
ارمانوں کا اک نیا جہان اس نے بنا رکھا ہے
اسکی خوشیوں کا قتل ہو، سب آس لگائے بیٹھے ہیں
دنیا جہان کا پیار اور غم بھی، اس نے چھپا رکھا ہے
More Sad Poetry






