عجیب لوگ ہیں پہلے پیارمیں دغادیتےہیں
پھر خوشی سےجینےکی ہمیںدعا دیتےہیں
ہم لوگوں کاشیوہ نہیں کسی کو بددعادینا
ایسےکم ظرف کو نظروں سےگرادیتےہیں
کہیں بھول کر بھی اس کا خیال نہ آنےپائے
برے وقت کی طرح ہم اسےبھلا دیتےہیں
یاروں کہ یارہیں مرکر یاری نبھادیتےہیں
اپنی روداد سناکرپتھروں کو رلا دیتےہیں
ہم تو ہر کسی سے بھلائی کئیے جاتےہیں
گو وہ مجھےاس کا کوئی نہ صلہ دیتےہیں