گو کہ یہاں اب تہہ وبالا کردیا ہر شے کو جہاں پانی نے ظالم کو امیر، مظلوم کو غریب کردیا اس آفتِ ناگہانی نے بھوک کی ماری مائیں جہاں خود کشی کرلیں بچوں سمیت وہاں ایسے ہی عذاب آتے ہیں، کہا اک بچے سے نانی نے