عشق آسان نہیں جان لیجیئے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

عشق آسان نہیں جان لیجیئے
آپکے بس کا نہیں مان لیجیئے

دوست و دشمن یار و احباب۔
کسی سے نہ کوئی احساں لیجیئے

پھر نہ لوٹ جایئے اس طرف جانب۔
جہاں نہ جانے کی گر ٹھان لیجیئے۔

دل کا پیمانہ لبریز ہوا جاتا ھے۔۔
صبر کا اپنے نہ مزید امتحان لیجیئے۔

ما سوا نا چیز نہیں کوئی وفادار تیرا۔
زمانے کی چھوڑیئے ہماری مان لیجیئے

Rate it:
Views: 651
08 Jul, 2021