آگ من اندر لگی پھر چین سے جی پاؤں کیسے عشق تیرا روگ میرا زندگی بیتاؤں کیسے بیت ہی جائے گی آخیر آج کی شب تارے گن گن سوز شدت غم ہے یہ سب بھول پھر میں جاؤں کیسے آج کا دن بھاری میری جان پر اس قدر ہے کیوں درد ہے شوریدگی کابس اسے سہہ پاؤں کیسے