عشق کا پیکر کشمیر ہونا چاہئے

Poet: Adil siddeeqi By: Adil siddeeqi, Riyadh

عشق کا پیکر کشمیر ہونا چاہئے
نہ ہو سکے تو شمشیر کو اٹھائیے

چپ رہنا تو ظلم ہے اپنی نفس پر
حق بات پر نعرے تکبیر ہو نا چاہئے

Rate it:
Views: 509
04 Jan, 2018