عشق کی آگ میں جلا کر

PoetMaria Ghouri Submitted byMaria Ghouri
Text size

عشق کی دھونی
مرے دل میں لگا کر
پوچھتا ہے وہ مجھ سے
تمہاری سانسوں سے
ہر وقت اک دھواں سا
کیوں اٹھتا ہے؟

عشق کی آگ میں جلا کر
پوچھتا ہے وہ مجھ سے
تمہارا لہجہ ہر وقت
کیوں سلگتا ہے؟

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied