گناہ ---گار ----ھوں ، نہیں معلوم
آگے مجھ سے
ھو گا کیا ؟ شکر ھے اس کا
جس نے جاننے کا ، مجھے شوق دیا
کسے معلوم ، جستجومیں اس کی
ملتی ھے مجھے لذت کتنی
جان گر لیا ، اس کو تو
ملے گی انتہاء لذت کیا
شوق میرا ----یہ کہتاھے کہ
لمحہ میں
ایک بھی نہ ضائع کروں
مگر
کر نہیں سکتا ایسے
معلوم نہیں
مجھ میں کمی ھے کیا
دل میرا چاھتا ھے کہ
ھر وقت وہ تصور میں رھے
مگر ، عقل میری متفکر ھے
اس کا تصور ھو گا کیا ؟